Tuesday , January 16 2018
Home / شہر کی خبریں / آر ٹی سی ملازمین کے بچوں کیلئے رعایتی کوچنگ پروگرام

آر ٹی سی ملازمین کے بچوں کیلئے رعایتی کوچنگ پروگرام

حیدرآباد /12 ستمبر ( سیاست نیوز ) آندھراپردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے حیدرآباد اسٹیڈی سرکل کے ساتھ گروپ I اور گروپ II خدمات کیلئے تیاری کرنے والے نوجوانوں کیلئے ایک کوچنگ پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس میں آر ٹی سی ملازمین کے بچوں کو فیس میں خصوصی رعایت دی جائے گی ۔ آر ٹی سی ملازمین کے لڑکے اور لڑکیوں کیلئے 11 ہزار روپئے فیس مقرر کی گئی ہے ۔ یہ پروگرام آر ٹی سی کلابھون میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 09490755375 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT