Saturday , December 16 2017
Home / جرائم و حادثات / آر ٹی سی ملازم کی خودکشی

آر ٹی سی ملازم کی خودکشی

حیدرآباد ۔23  جون (سیاست نیوز) مڑپلی کے علاقہ میں ایک آر ٹی سی ملازم نے خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہیکہ 52 سالہ مدھوسدن راؤ جو آر ٹی سی میں ڈرائیور تھا۔ اس نے کل رات انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ مدھوسدن راؤ جو نارا پلی گھٹکیسر علاقہ کا ساکن تھا، اس شخص کو معطل کردیا گیا تھا۔ اپنی معطلی کے بعد یہ شخص بیماری کا شکار ہوگیا جس نے کل رات انتہائی اقدام کرلیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT