Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / آر ٹی سی نشستوں کی آج آن لائن بکنگ دستیاب

آر ٹی سی نشستوں کی آج آن لائن بکنگ دستیاب

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : محکمہ آر ٹی سی نے مسافرین کی سہولت کی خاطر 15 مارچ کو ریاست سے مختلف مقامات کے لیے نشستوں کی آن لائن بکنگ فراہم کررہا ہے ۔ بنگلور کے لیے 1181 اے سی ، 2612 نان اے سی ، چینائی کے لیے 835 اے سی ، 130 نان اے سی ، حیدرآباد کے لیے 5763 اے سی ، 36477 نان اے سی ، تروپتی کے لیے 1467 اے سی ، 2545 نان اے سی ، وجئے واڑہ کے لیے 3374 اے سی ، 20

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : محکمہ آر ٹی سی نے مسافرین کی سہولت کی خاطر 15 مارچ کو ریاست سے مختلف مقامات کے لیے نشستوں کی آن لائن بکنگ فراہم کررہا ہے ۔ بنگلور کے لیے 1181 اے سی ، 2612 نان اے سی ، چینائی کے لیے 835 اے سی ، 130 نان اے سی ، حیدرآباد کے لیے 5763 اے سی ، 36477 نان اے سی ، تروپتی کے لیے 1467 اے سی ، 2545 نان اے سی ، وجئے واڑہ کے لیے 3374 اے سی ، 20069 نان اے سی ، وشاکھا پٹنم کے لیے 1074 اے سی ، 8618 نان اے سی ، پونے کے لیے 120 اے سی ، 495 نان اے سی ، شرڈھی کے لیے 27 اے سی ، 65 نان اے سی نشستوں کے لیے آن لائن بکنگ دستیاب رہے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT