Wednesday , December 19 2018

آر ٹی سی کی آج آن لائن بکنگ دستیاب

حیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : محکمہ آر ٹی سی مسافرین کی سہولت کی خاطر 25 فروری کو ریاست سے مختلف علاقوں کے لیے آن لائن بکنگ فراہم کررہا ہے ۔ بنگلور کے لیے 1268 اے سی ، 2140 نان اے سی ، چینائی کے لیے 247 اے سی ، 138 نان اے سی ، حیدرآباد کے لیے 6598 اے سی ، 37490 نان اے سی ، تروپتی کے لیے 686 اے سی ، 2626 نان اے سی ، وجئے واڑہ 3839 اے سی ، 21215 نان اے سی ، وشاک

حیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : محکمہ آر ٹی سی مسافرین کی سہولت کی خاطر 25 فروری کو ریاست سے مختلف علاقوں کے لیے آن لائن بکنگ فراہم کررہا ہے ۔ بنگلور کے لیے 1268 اے سی ، 2140 نان اے سی ، چینائی کے لیے 247 اے سی ، 138 نان اے سی ، حیدرآباد کے لیے 6598 اے سی ، 37490 نان اے سی ، تروپتی کے لیے 686 اے سی ، 2626 نان اے سی ، وجئے واڑہ 3839 اے سی ، 21215 نان اے سی ، وشاکھا پٹنم 1211 اے سی ، 8563 نان اے سی ، پونے کے لیے 142 اے سی ، 706 نان اے سی اور شرڈھی کے لیے 74 اے سی ، 106 نان اے سی نشستوں کے لیے آن لائن بکنگ دستیاب رہے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT