Wednesday , January 16 2019

آر ٹی سی کی مزید 7 یونینوں نے ہڑتال کی نوٹس دی

حیدرآباد 10 مئی ( این ایس ایس ) تلنگانہ اسٹیٹ آر ٹی سی کی مزید سات یونینوں نے آج کارپوریشن کے مینجنگ ڈائرکٹر رمنا راؤ کو ہڑتال کی نوٹس حوالے کی ۔ یونینوں نے اپنی نوٹس میں جملہ 42 مطالبات شامل کئے ہیں اور کہا کہ اگر ان کے مسائل حل نہیں کئے گئے تو وہ 24 مئی کے بعد کسی وقت ہڑتال شروع کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT