Wednesday , June 20 2018
Home / ہندوستان / آسام انکاؤنٹر میں 2 عسکریت پسند ہلاک

آسام انکاؤنٹر میں 2 عسکریت پسند ہلاک

گول پارہ۔26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پولیس کے سینئر عہدیداروں نے کہا ہے کہ آسام کے ضلع گول پارہ میں پولیس کے ساتھ انکاؤنٹر میں یو ایل ایف اے (آزاد) کے دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (انچارج) روسی کلیتا کے بموجب پولیس کی ٹیم نے کرشنائی علاقہ میں بیلدانگ پارہ میں اغوا کئے گئے ایک بچے کی بازآبادکاری کیلئے کارروائی کا آغاز کی

گول پارہ۔26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پولیس کے سینئر عہدیداروں نے کہا ہے کہ آسام کے ضلع گول پارہ میں پولیس کے ساتھ انکاؤنٹر میں یو ایل ایف اے (آزاد) کے دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (انچارج) روسی کلیتا کے بموجب پولیس کی ٹیم نے کرشنائی علاقہ میں بیلدانگ پارہ میں اغوا کئے گئے ایک بچے کی بازآبادکاری کیلئے کارروائی کا آغاز کیا تھا جس میں عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔

TOPPOPULARRECENT