آسام اور میزورم کے چیف سیکریٹریز کا اجلاس

نئی دہلی۔ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزارت داخلہ نے 20 مارچ کو دو ریاستوں آسام اور میزورم کے چیف سیکریٹریز کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں دونوں ریاستوں کی سرحد پر طلبہ کے احتجاجی مظاہرہ جو تشدد کی راہ اختیار کررہا ہے، اس کو روکنے کیلئے بات چیت کی جائے گی۔ مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ، میزورم کے چیف منسٹر لال تھنا والا کو سرحدوں کے معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے معاملہ کی یکسوئی کی ہدایت دی۔

TOPPOPULARRECENT