Monday , November 20 2017
Home / سیاسیات / آسام میں اسمبلی تحلیل ‘ بی جے پی حکومت کی آج حلف برداری

آسام میں اسمبلی تحلیل ‘ بی جے پی حکومت کی آج حلف برداری

گوہاٹی 23 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) گورنر آسام پدمنابھا بالا کرشنا اچاریہ نے آج 13 ویں آسام اسمبلی کو 21 مئی سے تحلیل کردیا ۔ ریاست میں نئی بی جے پی حکومت کی کل حلف برداری ہونے والی ہے ۔ تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم نریندر مودی بھی شرکت کرنے والے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT