Sunday , June 24 2018
Home / جرائم و حادثات / آسام میں مغویہ تلنگانہ کا انجینئر رہا

آسام میں مغویہ تلنگانہ کا انجینئر رہا

حیدرآباد 10 نومبر (سیاست نیوز) آسام میں انتہا پسندوں کی جانب سے اغواء کئے گئے سیول انجینئر مہیشور ریڈی کو اغواء کنندوں نے آج رہا کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ انجینئر کو پی ڈی این پی انتہا پسند تنظیم سے تعلق رکھنے والے افراد نے انہیں رہا کردیا جس کے بعد ان کے افراد خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ پولیس نے اس سلسلہ میں تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔

TOPPOPULARRECENT