آسام میں 5.2 شدت کا زلزلہ

گوہاٹی 20 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) آسام کے کوکرا جھار ضلع اور اس کے اطراف علاقوں میں آج زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا جس کی شدت 5.2 درج کی گئی ۔ کہا گیا ہے کہ زلزلہ صبح 6.44 بجے محسوس کیا گیا ۔ اس میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT