Wednesday , December 12 2018

آسام ویمنس یونیورسٹی میں غیرمعینہ ہڑتال

گوہاٹی ، 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آسام ویمنس یونیورسٹی جو شمال مشرق میں اپنی نوعیت کا واحد بڑا تعلیمی ادارہ ہے، اس کی طالبات مستقل وائس چانسلر اور اسے مکمل درجہ کی یونیورسٹی میں تبدیل کرنے پر زور دیتے ہوئے غیرمعینہ مدت کا احتجاج کررہی ہیں۔ یہ ایجی ٹیشن 5 مارچ کو شروع کیا گیا اور سارے بالائی آسام میں اس کی تائید میں احتجاج منظم کئے جارہے ہیں۔ اس کو ٹکنیکل انسٹی ٹیوٹ تک گھٹادینے کی تجویز زیرغور ہے۔

TOPPOPULARRECENT