Friday , November 24 2017
Home / دنیا / آسٹریا میں بندوق بردار کی ہجوم پر فائرنگ ‘دو ہلاک

آسٹریا میں بندوق بردار کی ہجوم پر فائرنگ ‘دو ہلاک

لیانا۔22مئی ( سیاست ڈاٹ کام) ایک بندوق بردار نے آج علی الصبح ایک چھوٹے سے ہجوم پر جو ایک تقریبی پروگرام میں شریک تھا ‘ آندھا دھند فائرنگ کردی جس کی وجہ سے دو افراد ہلاک اور دیگر 11زخمی ہوگئے ۔ بعدازاں حملہ آور نے خودکو گولی مار کر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے بموجب یہ واقع وورل ورتھ صوبہ میں پیش آیا ۔ بندوق بردار اورایک خاتون نے پارکنگ کے مقام پر فائرنگ کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT