Thursday , December 13 2018

آسٹریلیائی وزیراعظم نے داعش کو دہشت گرد فوج قرار دے دیا

سڈنی۔11 اگست (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی وزیراعظم ٹونی ایبوٹ نے داعش کو دہشت گرد فوج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف تنظیم نہیں بلکہ فوج ہے جو کہ ایک دہشت گرد انکلیو کی بجائے ریاست کے قیام کی خواہاں ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں آسٹریلیائی وزیراعظم نے کہا کہ جہاں تک ہم آگاہ ہو پائے ہیں داعش کو صرف ایک دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ دہشت گروپ قرار دیا جا سکتا ہے جو کہ کوئی دہشت گرد انکلیو نہیں بلکہ ایک ریاست قائم کرنا چاہتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT