Thursday , August 16 2018
Home / دنیا / آسٹریلیا میں ممبئی طرز کے حملے کی سازش بے نقاب ہونے کا ادعا

آسٹریلیا میں ممبئی طرز کے حملے کی سازش بے نقاب ہونے کا ادعا

کینبرا ، 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کی انٹلیجنس ایجنسیوں نے اسلامک اسٹیٹ کے عسکریت پسندوں کی ایک سازش کو بے نقاب کردیا ہے کہ ’’ممبئی طرز‘‘ کا دہشت گرد حملہ پارلیمنٹ پر کیا جائے جبکہ وزیراعظم ٹونی ایبٹ اور دیگر اعلیٰ حکام اصل نشانے پر تھے۔ آرمڈ فیڈرل پولیس کے افسران کو یہاں پارلیمان کے اندرون متعین کردیا گیا ہے جبکہ تازہ معل

کینبرا ، 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کی انٹلیجنس ایجنسیوں نے اسلامک اسٹیٹ کے عسکریت پسندوں کی ایک سازش کو بے نقاب کردیا ہے کہ ’’ممبئی طرز‘‘ کا دہشت گرد حملہ پارلیمنٹ پر کیا جائے جبکہ وزیراعظم ٹونی ایبٹ اور دیگر اعلیٰ حکام اصل نشانے پر تھے۔ آرمڈ فیڈرل پولیس کے افسران کو یہاں پارلیمان کے اندرون متعین کردیا گیا ہے جبکہ تازہ معلومات سامنے آئی کہ مشتبہ دہشت گرد سب سے اعلیٰ دفتر پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ وزیراعظم ایبٹ نے پریس کانفرنس کو بتایا کہ ’’ہماری قومی پارلیمنٹ میں اور اطراف و اکناف آرمڈ فیڈرل پولیس ہمیشہ متعین رہے گی‘‘۔

TOPPOPULARRECENT