Saturday , October 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / آسٹریلیا کے خلاف انگلش ٹیم مضبوط:وارن

آسٹریلیا کے خلاف انگلش ٹیم مضبوط:وارن

ملبورن۔18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی سابق لیگ اسپنر شین وارن نے ایشز کے ابتدائی دو مقابلوں کے لئے معلنہ ٹیم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اپنے سلیکٹروں اور ٹیم کو تذبذب کا شکار قرا ر دیا ہے ۔ وارن نے دعویٰ کیا کہ انگلش ٹیم موجودہ آسٹریلیائی ٹیم کو آسانی سے شکست دے سکتی ہے۔ میتھیو ویڈ اور گلین میکسویل کے اخراج کو وارن نے پسند نہیں کیا اور کہا کہ ایڈیلیڈ کے پہلے ٹسٹ میں انگلینڈ کامیابی کے لئے پسندیدہ ٹیم ہے۔

 

TOPPOPULARRECENT