Thursday , December 13 2018

آسٹریلیا کے سب سے کم عمر کپتان ایان کریگ کا انتقال

سڈنی 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا کے سب سے کم عمر کپتان ایانکریگ کا آج 79 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے یہ بات بتائی ۔ مڈل آرڈر بلے باز کریگ آسٹریلیا کے ٹسٹ کھیلنے والے سب سے کم عمر بلے باز بھی تھے ۔ انہوں نے 17 سال اور 239 دنوں کی عمر میں آسٹریلیا کیلئے پہلی مرتبہ 1953 میں ٹسٹ میچ کھیلا تھا ۔ اس کے بعد 22 سال 194 دن کی عمر م

سڈنی 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا کے سب سے کم عمر کپتان ایانکریگ کا آج 79 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے یہ بات بتائی ۔ مڈل آرڈر بلے باز کریگ آسٹریلیا کے ٹسٹ کھیلنے والے سب سے کم عمر بلے باز بھی تھے ۔ انہوں نے 17 سال اور 239 دنوں کی عمر میں آسٹریلیا کیلئے پہلی مرتبہ 1953 میں ٹسٹ میچ کھیلا تھا ۔ اس کے بعد 22 سال 194 دن کی عمر میں وہ آسٹریلیا کے سب سے کم عمر کپتان بھی بنائے گئے تھے ۔ کریگ نے اپنے کیرئیر میں 11 ٹسٹ میچس کھیلے تھے اور 26 سال کی عمر میں وہ ریٹائر ہوگے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT