Thursday , October 18 2018
Home / دنیا / آسیان چوٹی کانفرنس میں ترکی نے روہنگیا بحران کی یکسوئی پر زور دیا

آسیان چوٹی کانفرنس میں ترکی نے روہنگیا بحران کی یکسوئی پر زور دیا

سڈنی ۔ 18مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) میانمار کی قائد آنگ سان سوچی نے آج آسیان چوٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کے انسانی بحران کا تذکرہ کرتے ہوئے دنیا بھر کے ممالک سے اپیل کی کہ اس بحران کا ایک جامع حل تلاش کرنے میں میانمار کی مدد کریں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ یقینا ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر تعمیری مذاکرات اور مباحثے آسیان چوٹی کانفرنس کے دوران ہونے چاہیئے کیونکہ آسیان کے رکن تمام ممالک کو اس بحران پر انتہائی تشویش ہے ۔

TOPPOPULARRECENT