Monday , December 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / آشا ورکرس کا احتجاج 75 ویں دن میں داخل

آشا ورکرس کا احتجاج 75 ویں دن میں داخل

اوٹنور۔ 18۔ نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حکومت سے مسائل کی یکسوئی کا مطالبہ کرتے ہوئے آشا ورکروں نے مستقر اوٹنور کے امبیڈ کر چوک پر راستہ روکو احتجاج کیا۔گزشتہ 75 روز سے دفتر آئی ٹی ڈی اے کے روبرو دھرنا دے رہے آشا ورکروں نے آج دفتر آئی ٹی ڈی اے سے امبیڈ کر چوک تک ریالی کی شکل میں پہنچ کرراستہ روکو کیا۔ اس موقع پر سی آئی ٹی یو قائد راجیندر، گنگو بائی، رجیتا، رسیکا، ناگو بائی شوبھا، انیتا نے حصہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT