Sunday , January 21 2018
Home / جرائم و حادثات / آشنا کی دھوکہ دہی پر خاتون کی خودکشی

آشنا کی دھوکہ دہی پر خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /8 مئی ( سیاست نیوز ) بنجارہ ہلز کے علاقہ میں آشنا کی مبینہ دھوکہ دہی کا شکار ایک بیوہ خاتون نے خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 40 سالہ پدما جو این بی ٹی نگر کے ساکن ویکنانا کی بیوی تھی ۔ شوہر کی موت کے بعد سے پدما نوین نامی شخص کے ساتھ رہنے لگی تھی ۔ اس ماہ نوین کی شادی ہوگئی اور اپنے آشنا کی بے وفائی سے دلبرداشتہ پدما نے خودکشی کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT