Saturday , December 16 2017
Home / سیاسیات / آفات سماوی سے نقصانات میں قابل لحاظ کمی

آفات سماوی سے نقصانات میں قابل لحاظ کمی

نئی دہلی۔10اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام)وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ قدرتی آفات کی بہتر پیش گوئی اور ان سے نمٹنے کی پہلے سے کی گئی تیاریوں کے باعث ان آفات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔بنگلہ دیش، ہندوستان، میانمار، سری لنکا، تھائی لینڈ، بھوٹان اور نیپال کی تنظیم بمسٹیک کے پہلے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اکسرسائز کے افتتاح کے موقع پر مسٹر سنگھ نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے سیلاب، طوفان، لو، زلزلے جیسی قدرتی آفات پہلے سے زیادہ ہو رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT