Wednesday , January 24 2018
Home / کھیل کی خبریں / آل انڈیا انٹراسٹیٹ گولف چمپئن شپ کا کامیاب انعقاد

آل انڈیا انٹراسٹیٹ گولف چمپئن شپ کا کامیاب انعقاد

حیدرآباد۔20جون ( پریس ریلیز) حیدرآباد گولف اسوسی ایشن اور تلنگانہ گولف اسوسی ایشن کی جانب سے آل انڈیا انٹراسٹیٹ جونیئر گرلز اور لیڈیز گولف چمپئن شپ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا ۔ سہ روزہ ٹورنمنٹ میں مقابلے چار مختلف زمروں میں منعقد کئے گئے تھے جس میں ہندوستان بھر سے 55سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ دریں اثناء اے اور بی زمرے میں شہراتو

حیدرآباد۔20جون ( پریس ریلیز) حیدرآباد گولف اسوسی ایشن اور تلنگانہ گولف اسوسی ایشن کی جانب سے آل انڈیا انٹراسٹیٹ جونیئر گرلز اور لیڈیز گولف چمپئن شپ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا ۔ سہ روزہ ٹورنمنٹ میں مقابلے چار مختلف زمروں میں منعقد کئے گئے تھے جس میں ہندوستان بھر سے 55سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ دریں اثناء اے اور بی زمرے میں شہراتول نے خطابات حاصل کئے ہیں ۔ بی زمرے میں دیشا ڈگر نے خطاب حاصل کیا ۔

TOPPOPULARRECENT