Wednesday , December 19 2018

آل انڈیا عہدیداروں کی تقسیم کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی کی تشکیل

حیدرآباد۔6 مارچ (سیاست نیوز) ریاست تقسیم ریاست کے تناظر میں آل انڈیا سرویسیس کے عہدیداروں کی تقسیم اور ان کو دونوں ریاستوں کیلئے الاٹ کرنے مسٹر ایم سموئیل کی زیرقیادت ایک کمیٹی تشکیل دی گئی۔ مسٹر ایل اگروال کنوینر ہونگے۔ دیگر ارکان میں مسرس ایل وی سبرامنیم پرنسپال سکریٹری محکمہ صحت ‘اجئے مشرا پرنسپال سکریٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم، ن

حیدرآباد۔6 مارچ (سیاست نیوز) ریاست تقسیم ریاست کے تناظر میں آل انڈیا سرویسیس کے عہدیداروں کی تقسیم اور ان کو دونوں ریاستوں کیلئے الاٹ کرنے مسٹر ایم سموئیل کی زیرقیادت ایک کمیٹی تشکیل دی گئی۔ مسٹر ایل اگروال کنوینر ہونگے۔ دیگر ارکان میں مسرس ایل وی سبرامنیم پرنسپال سکریٹری محکمہ صحت ‘اجئے مشرا پرنسپال سکریٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم، ناگی ریڈی پرنسپال سکریٹری آبپاشی کے علاوہ آئی پی ایس عہدیداروں میں مسٹروی ایس کمودی اور شیوا پرساد شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT