Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / آمنگل میں قبرستان کی صفائی کیلئے نمائندگی

آمنگل میں قبرستان کی صفائی کیلئے نمائندگی

آمنگل ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شب برات کے پیش نظر ایک وفد نے آمنگل گرام پنچایت کے سرپنچ گُرم سرینواس سے تحریری نمائندگی کی اور مطالبہ کیا کہ مسلم قبرستان کی صفائی کو یقینی بنایا جائے ۔ زائرین کی سہولت کیلئے روشنی کا انتظام کیا جائے ۔ وفد نے بتایا کہ شب برات کے موقع پر مسلمانوں کی بڑی تعداد قبور کی زیارت کیلئے قبرستان آتی ہے ۔ اس

آمنگل ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شب برات کے پیش نظر ایک وفد نے آمنگل گرام پنچایت کے سرپنچ گُرم سرینواس سے تحریری نمائندگی کی اور مطالبہ کیا کہ مسلم قبرستان کی صفائی کو یقینی بنایا جائے ۔ زائرین کی سہولت کیلئے روشنی کا انتظام کیا جائے ۔ وفد نے بتایا کہ شب برات کے موقع پر مسلمانوں کی بڑی تعداد قبور کی زیارت کیلئے قبرستان آتی ہے ۔ اس سلسلہ میں اقدامات کئے جانے چاہیں آمنگل کے سرپنچ نے قبرستانوں کی صفائی کے علاوہ مسلم محلہ جات اور مساجد کے قریب روشنی کے انتظامات کی عہدیداروں کو ہدایت دی ۔ مسلم وفد کی قیادت شیخ آصف نے کی ۔

TOPPOPULARRECENT