Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / آنجہانی مادھو ریڈی کو چندرا بابو کا خراج عقیدت

آنجہانی مادھو ریڈی کو چندرا بابو کا خراج عقیدت

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( این ایس ایس ) : چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ سابق وزیر آنجہانی اے مادھو ریڈی نے ہمیشہ پارٹی نظریات اور اصولوں کے تحفظ کیلئے کام کیا تھا ۔ آج این ٹی آر ٹرسٹ بھون میں اے مادھو ریڈی کی 15 ویں برسی کے موقع پر خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ۔ چیف منسٹر نے کہا کہ اے مادھو ریڈی نے پارٹی کیلئے گرانقدر خدمات انجام دیں ۔ وہ پنچایت راج سطح پر ایک عام کارکن سے ترقی کرتے ہوئے وزارتی عہدہ تک پہنچے ۔ ضلع نلگنڈہ میں فلورائیڈ کے مسئلہ سے نمٹنے میں بھی انہوں نے گرانقدر خدمات انجام دیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT