Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / آندھراپردیش کی تقسیم کے بعد دونوں ریاستوں کو فائدہ : بی جے پی

آندھراپردیش کی تقسیم کے بعد دونوں ریاستوں کو فائدہ : بی جے پی

حیدرآباد /8 اپریل ( سیاست نیوز )بی جے پی لیڈر نے کہا کہ آندھراپردیش کی تقسیم کے بعد دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کو پیداوار کی شکل میں فائدہ ہوا ہے ۔ بی جے پی آندھراپردیش یونٹ کے صدر ہری بابو نے تلگو سال نو کے موقع پر تقریر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ آندھراپردیش کا بجٹ ایک لاکھ کروڑ ہوا کرتا تھا ۔ تقسیم کے بعد دونوں ریاستوں نے اپنا بجٹ ایک لاکھ کروڑ سے زائد پیش کیا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT