Thursday , January 24 2019

آندھرا میں اپوزیشن نے مودی کے پتلے نذر آتش کئے

وجئے واڑہ 23 اکٹوبر ( پی ٹی آئی ) آندھرا پردیش میں اپوزیشن جماعتوں کانگریس اور سی پی آئی نے نئے دارالحکومت کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے موقع پر ریاست کیلئے خصوصی موقف کا اعلان نہ کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا ۔ کانگریس ورکرس اور سی پی آئی کے ورکرس نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مودی کے پتلے نذر آتش کئے ۔ ان جماعتوں کے کارکنوں نے کہا کہ وہ ریاست کیلئے خصوصی موقف حاصل ہونے تک اپنے احتجاج کو جاری رکھیں گے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT