Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / آندھرا میں بارش ، 35 ہلاکتیں

آندھرا میں بارش ، 35 ہلاکتیں

حیدرآباد۔ 19 نومبر (پی ٹی آئی) شمال مشرقی مانسون کے نتیجہ میں آندھرا پردیش کے بیشتر اضلاع کافی متاثر رہے اور گزشتہ ایک ہفتہ سے بارش کے باعث تقریباً 35 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اضلاع چتور، نیلور، کڑپہ اور اننت پور بارش سے بری طرح متاثر رہے جبکہ ان علاقوں میں کئی ندیاں لبریز ہوگئی ہیں ۔ نشیبی علاقے زیرآب آگئے اور بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT