آندھرا میں تلگودیشم کے 40 اسمبلی اور 6 لوک سبھا امیدواروں کی فہرست

حیدرآباد 11 اپریل ( پریس نوٹ ) تلگودیشم نے آندھرا ( سیما آندھرا ) میں 40 اسمبلی اور 6 لوک سبھا امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ پارٹی کی یہ دوسری فہرست ہے ۔ پارٹی نے چھ لوک سبھا حلقوں کیلئے جن امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے ان میں کانگریس سے تلگودیشم میں شمولیت اختیار کرنے والے آر سامباشیوا راؤ اور جے سی دیواکر ریڈی شامل ہیں۔ سامباشیوا راؤ کو ن

حیدرآباد 11 اپریل ( پریس نوٹ ) تلگودیشم نے آندھرا ( سیما آندھرا ) میں 40 اسمبلی اور 6 لوک سبھا امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ پارٹی کی یہ دوسری فہرست ہے ۔ پارٹی نے چھ لوک سبھا حلقوں کیلئے جن امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے ان میں کانگریس سے تلگودیشم میں شمولیت اختیار کرنے والے آر سامباشیوا راؤ اور جے سی دیواکر ریڈی شامل ہیں۔ سامباشیوا راؤ کو نرساراؤ پیٹ سے اور دیواکر ریڈی کو اننت پور سے ٹکٹ دیا گیا ہے ۔ ایم مرلی موہن کو راجمنڈری سے گلا جئے دیو کو گنٹور سے آر سرینواسلو ریڈی کو کڑپہ سے اور اے پربھاکر ریڈی کو نیلور سے ٹکٹ دیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT