Thursday , September 20 2018
Home / شہر کی خبریں / آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں ہلکی بارش کا امکان

آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں ہلکی بارش کا امکان

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : ساحلی آندھرا پردیش میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران معتدل سے لے کر زور دار بارش یا گرج چمک کے ساتھ ہلکی پھوار کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ رائلسیما اور تلنگانہ کے بعض مقامات پر اس طرح کی صورتحال رہے گی جب کہ شہر حیدرآباد اور مضافات میں مطلع آبر الود اور بعض مقامات پر ہلکی بارش ہوسکتی ہے ۔ درجہ حرارت اعظم ترین 33 ڈگری سلسیس اور اقل ترین 25 ڈگری رہے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT