Tuesday , January 23 2018
Home / شہر کی خبریں / آندھرا پردیش حکومت کسانوں پر دباؤ نہ ڈالے : جگن موہن ریڈی

آندھرا پردیش حکومت کسانوں پر دباؤ نہ ڈالے : جگن موہن ریڈی

راجمندری ۔ 6 ۔ مارچ : ( پی ٹی آئی ) : صدر وائی ایس آر کانگریس مسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کہا کہ آندھرا پردیش کی تلگو دیشم حکومت کو قابل کاشت اراضی دارالحکومت کی تعمیر کے لیے حوالے کرنے کسانوں پر دباؤ نہیں ڈالنا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت دارالحکومت کی تعمیر کے لیے جنگلات کی فاضل اراضیات کو استعمال کرسکتی ہے ۔ انہوں نے میڈیا سے کہا کہ حکومت کو دارالحکومت کی تعمیر کے نام پر اراضی کاروبار کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔

TOPPOPULARRECENT