Monday , June 18 2018
Home / شہر کی خبریں / آندھرا پردیش میں دوسرے مرحلہ کی ایمسٹ کونسلنگ 9 جولائی سے

آندھرا پردیش میں دوسرے مرحلہ کی ایمسٹ کونسلنگ 9 جولائی سے

حیدرآباد 27 جون ( آئی این این ) آندھرا پردیش کے وزیر فروغ انسانی وسائل جی سرینواس راؤ نے طلع کیا کہ دوسرے مرحلہ کی ایمسٹ کونسلنگ کا 27 جولائی سے آغاز ہوگا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جی سرینواس راؤ نے مزید مطلع کیا کہ پی جی کونسلنگ کا آعاز 24 جولائی سے ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT