Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / آندھرا پردیش کو خصوصی موقف دینے مرکز کی خاموشی افسوسناک

آندھرا پردیش کو خصوصی موقف دینے مرکز کی خاموشی افسوسناک

حیدرآباد۔ 25 اکتوبر (این ایس ایس) تلگو اداکار و ہندوپور کے ایم ایل اے نندا موری بالاکرشنا نے کہا کہ آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کے مسئلہ پر مرکز کی خاموشی افسوسناک ہے۔ اگر وزیراعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے دارالحکومت کے سنگ بنیاد کے موقع پر خصوصی موقف کا اعلان کیا ہوتا تو یہ خوشی کا بات ہوتی اور تلگو عوام کے وقار میں اضافہ ہوتا۔ اس سلسلے میں چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو اپنی جانب سے بھرپور کوشش کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT