Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / آندھرا پردیش کو 25 ہزار ٹن چاول کی تقسیم

آندھرا پردیش کو 25 ہزار ٹن چاول کی تقسیم

نئی دہلی ۔ 10 ۔ جون : ( یو این آئی ) : فوڈ سیول سپلائی اور صارفین امور کے وزیر رام ولاس پاسوان نے آندھرا پردیش کے خشک سالی متاثرہ علاقوں میں لوگوں کو راحت پہنچانے کے مقصد سے 25578 ٹن چاول کا ماہانہ الاٹمنٹ کرنے کو منظوری دی ہے ۔ مسٹر پاسوان نے ٹویٹ کر کے کہا ہے کہ آندھرا پردیش کو اس تقسیم کا کم از کم امدادی قیمت کی بنیاد پر کیا جائے گا ۔ خشک سالی سے متاثرہ اس ریاست کے لیے یہ الاٹمنٹ جون سے ستمبر ماہ کی مدت کے لیے کیا گیا ہے ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT