Friday , January 19 2018
Home / شہر کی خبریں / آندھرا پردیش کی ترقی کے لیے تمام ارکان اسمبلی کا تعاون ضروری چندرا بابو نائیڈو

آندھرا پردیش کی ترقی کے لیے تمام ارکان اسمبلی کا تعاون ضروری چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد ۔ 18 ۔ جولائی : ( آئی این این ) : آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج بقیہ ریاست آندھرا پردیش کی تیز تر ترقی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ارکان اسمبلی و کونسل سے تعاون کرنے کی خواہش کی ۔ یہاں آندھرا پردیش کے ارکان اسمبلی کے اورینٹیشن پروگرام سے مخاطب کرتے ہوئے چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ آندھرا پردیش کی تعمیر نو کی ضرورت ہے اور کہا کہ تلگو عوام ایک مضبوط ریاست آندھرا پردیش کی تعمیر کرینگے اور ترقی پذیر ریاستوں میں اس کا شمار ہوگا ۔۔

TOPPOPULARRECENT