Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / آندھرا پردیش کے نئے دارالحکومت کا ماسٹر پلان

آندھرا پردیش کے نئے دارالحکومت کا ماسٹر پلان

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( پی ٹی آئی ) : آندھرا پردیش کے نئے دارالحکومت کے لیے پہلے مرحلہ کا ماسٹر پلان تیار کرلیا گیا ہے ۔ یہ دارالحکومت وجئے واڑہ کے قریب قائم کیا جائے گا ۔ اس سال جون تک ماسٹر پلان تیار ہوجائے گا ۔ گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج ایوان میں یہ بات بتائی ۔ بجٹ سیشن کے پہلے دن انہوں نے کہا کہ مجھے یہ کہتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ آندھرا پردیش کا نیا دارالحکومت پورے ملک میں ایک ماڈل رول کی حیثیت رکھے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT