Monday , January 22 2018
Home / شہر کی خبریں / آندھرا پردیش کے وزیر اطلاعات کا پیر زخمی

آندھرا پردیش کے وزیر اطلاعات کا پیر زخمی

حیدرآباد۔/10ڈسمبر، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے وزیر اطلاعات پی رگھوناتھ ریڈی کو آج ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا ہے کیونکہ ریاستی سکریٹریٹ میں ان کا پیر زخمی ہوگیا تھا۔ 62سالہ ریڈی پیر کی رگوں میں تکلیف کے عارضہ کا شکار ہیں اور انہیں یہ اندازہ بھی نہیں ہوسکا تھا کہ ان کا پیر زخمی ہوگیا اور خون بہہ رہا ہے۔ وزیر کے اسٹاف نے خون بہتا دیکھ کر

حیدرآباد۔/10ڈسمبر، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے وزیر اطلاعات پی رگھوناتھ ریڈی کو آج ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا ہے کیونکہ ریاستی سکریٹریٹ میں ان کا پیر زخمی ہوگیا تھا۔ 62سالہ ریڈی پیر کی رگوں میں تکلیف کے عارضہ کا شکار ہیں اور انہیں یہ اندازہ بھی نہیں ہوسکا تھا کہ ان کا پیر زخمی ہوگیا اور خون بہہ رہا ہے۔ وزیر کے اسٹاف نے خون بہتا دیکھ کر فوری انہیں نمس منتقل کیا جہاں علاج کے بعد ڈاکٹرس نے انہیں ڈسچارج کردیا لیکن ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT