Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / آندھرا کے طلبا کو تلنگانہ کے امتحانات میں شرکت کی اجازت

آندھرا کے طلبا کو تلنگانہ کے امتحانات میں شرکت کی اجازت

حیدرآباد 3 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے انٹر سال دوم کے امتحانات میں شرکت کیلئے ان طلبا کو اجازت دی ہے جنہوں نے سال 2014-15ء کے دوران آندھرا پردیش میں سال اول کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد سال دوم کیلئے تلنگانہ کالجوں میں داخلہ لیا ہو۔ اجازت سال اول کے مارکس برائے مارچ 2015ء کی بنیاد پر رہے گی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT