Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / آنکھو ں کا عطیہ دینے کا مشورہ

آنکھو ں کا عطیہ دینے کا مشورہ

جگتیال۔/26اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آنکھ بڑی نعمت ہے ، ہر ایک کو چاہیئے کہ وہ بعد زندگی اپنی آنکھوں کا نابیناؤں کیلئے کریں ۔ ان خیالات کا اظہار ماہر چشم و ٹی آر ایس حلقہ جگتیال انچارج ڈاکٹر ایم سنجے کمار نے آج جگتیال بیٹ بازار سے تعلق رکھنے والے بنڈہ لکشمی نارائنہ عمر 60 کے انتقال کے بعد ان کی آنکھوں کے عطیہ کے موقع پر کیا۔ ڈاکٹر ایم سن

جگتیال۔/26اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آنکھ بڑی نعمت ہے ، ہر ایک کو چاہیئے کہ وہ بعد زندگی اپنی آنکھوں کا نابیناؤں کیلئے کریں ۔ ان خیالات کا اظہار ماہر چشم و ٹی آر ایس حلقہ جگتیال انچارج ڈاکٹر ایم سنجے کمار نے آج جگتیال بیٹ بازار سے تعلق رکھنے والے بنڈہ لکشمی نارائنہ عمر 60 کے انتقال کے بعد ان کی آنکھوں کے عطیہ کے موقع پر کیا۔ ڈاکٹر ایم سنجے کمار کی قیادت میں ریکوری ہاسپٹل کے ڈاکٹرس نے بنڈہ لکشمی نارائنہ کی آنکھ کو حاصل کرلیا جسے ایل وی پرساد ہاسپٹل منتقل کرنے کی بات کہی۔ اس موقع پر آنجہانی بنڈہ بھاسکر کے فرزند رویندر، نندیا، رمنا ، مہیش نے تعاون کیا۔ اس موقع پر روٹری کلب صدر کرشنا، ٹی وی سوریم پریس کلب صدر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT