Saturday , June 23 2018
Home / جرائم و حادثات / آٹو ڈرائیور نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی

آٹو ڈرائیور نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی

حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) عنبرپیٹ اور نریڈمیٹ پولیس حدود میں دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ عنبرپیٹ پولیس کے مطابق 32 سالہ بالاچاری جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا عنبرپیٹ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ اس نے آج پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ وہ بیماری سے پریشان تھا ۔ نریڈ میڈ پولیس کے مطابق 25 سالہ رویندر جو بلرام نگر کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے خانگی ملازم ت

حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) عنبرپیٹ اور نریڈمیٹ پولیس حدود میں دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ عنبرپیٹ پولیس کے مطابق 32 سالہ بالاچاری جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا عنبرپیٹ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ اس نے آج پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ وہ بیماری سے پریشان تھا ۔ نریڈ میڈ پولیس کے مطابق 25 سالہ رویندر جو بلرام نگر کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ معاشی مجبوری سے وہ تنگ آچکا تھا جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT