Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / آٹو ڈرائیور کی پھانسی لے کر خودکشی

آٹو ڈرائیور کی پھانسی لے کر خودکشی

حیدرآباد ۔ /17 جولائی (سیاست نیوز) گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ایک آٹو ڈرائیور نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ فلک نما پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 45 سالہ محمد قیصر جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوگیا تھا جس کے نتیجہ میں اس نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے نعش کو دواخانہ عثمانیہ کے مردہ خانہ منتقل کیا اور اس سلسلے میں مقدمہ درج کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT