Sunday , June 24 2018
Home / شہر کی خبریں / آٹو ہڑتال 30 اپریل تک ملتوی

آٹو ہڑتال 30 اپریل تک ملتوی

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : آٹو ڈرائیور آنند کے قتل کے خلاف 20 اپریل کو مجوزہ ایک دن کے آٹو بند کو 30 اپریل تک ملتوی کیا گیا ہے ۔ دریں اثناء 29 اپریل کو آٹو ڈرائیور آنند کا جلسہ تعزیت مقرر ہے ۔ پریس کلب ، بشیر باغ میں 2 بجے دوپہر اس تعزیتی جلسہ میں ایک لاکھ روپئے کا ایک چیک آنند کی بیوہ ششی کلا کو حوالے کیا جائے گا۔ مسٹر محمد امان اللہ خاں کنوینر تلنگانہ آٹو ڈرائیورس جے اے سی نے اس بات کی وضاحت کی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT