Monday , June 25 2018
Home / ہندوستان / آپریشن بلو اسٹار کے 31 سال

آپریشن بلو اسٹار کے 31 سال

امرتسر ، 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) سنہری گردوارہ میں آج یہاں جھڑپ ہوگئی جب نوجوانوں کے گروپ نے موافق خالصتان نعرے لگائے، جس کی ایس جی پی سی والنٹیرز نے مخالفت کی، نتیجتاً پانچ اشخاص زخمی ہوئے۔ پولیس نے کہا کہ ایس جی پی سی کی ٹاسک فورس نے 22 سکھ نوجوانوں کے گروپ پر لاٹھی چارج کیا جو آپریشن بلو اسٹار کے 31 سال پر نعرے بازی کررہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT