Monday , November 20 2017
Home / Top Stories / آپ اورآپ کے باس بھی یہی کررہے ہیں: راہول گاندھی

آپ اورآپ کے باس بھی یہی کررہے ہیں: راہول گاندھی

نئی دہلی:کانگریس پارٹی کے قومی نائب صدر راہول گاندھی نے وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ پر طنز وار کیااور کہاکہ وہ( راہول ) اتفاق کرتے ہیں کہ پاکستان اگرچہ ہندوستان کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی سازش کررہا ہے لیکن وزیرداخلہ اور ان کے باس وزیر اعظم نریندر مودی بھی یہی کررہے ہیں۔

untitled

پاکستان کی جانب سے ہندوستان کو مذہبی بنیادوں پر منقسم کرنے کی سازش کے متعلق راجناتھ سنگھ کے انتباہ پر جواب دیتے ہوئے

راہول گاندھی نے ٹوئٹ کیا اور لکھا کہ’’ جی ہاں راجناتھ سنگھ جی‘ ہندوستان مذہبی بنیادوں پر منقسم کرنے کے لئے پاکستان سازش کررہا ہے لیکن آپ کو کبھی یہ خیال آیا کہ آپ اور آپ کے اس بھی یہی کررہے ہیں‘‘

TOPPOPULARRECENT