Sunday , October 21 2018
Home / Top Stories / ائیر پورٹ انتظامیہ کی جانب سے روکنے کی کوششوں کے درمیان مسلمانوں نے امریکی ائیر پورٹ پر نماز ادا کی۔ ویڈیو

ائیر پورٹ انتظامیہ کی جانب سے روکنے کی کوششوں کے درمیان مسلمانوں نے امریکی ائیر پورٹ پر نماز ادا کی۔ ویڈیو

مسلمانوں کی ایک جماعت نے امریکی ائیر پورٹ پر باجماعت نماز ادا کی۔ تاہم ائیر پورٹ سکیورٹی انتظامیہ نے انہیں نماز ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی مگر ائیر پورٹ پر موجود دیگر ساتھی مسافرین کو غیر مسلم تھے نے امریکی سکیورٹی انتظامیہ کو ایسے کرنے سے روکدیا اور ’’ انہیں نماز ادا کرنے دیں‘‘ کے نعرے لگائے۔

اور نماز ادا کرنے والے مسلمانوں کو گھیر کر سکیورٹی عہدیداروں کو ان کے قریب جانے سے روکدیا۔ عوامی برہمی کے سامنے بے بس نظر آرہے سکیورٹی اہل کار نماز کی ادائی کو روکنے میں ناکام رہے۔

نماز کس طرح ادا کرسکتے ہیں یہ دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ ائیر پورٹ کے احاطے میں بھی جمع ہوگئے

TOPPOPULARRECENT