Monday , June 18 2018
Home / کھیل کی خبریں / ابتداء میں وکٹوں کا حصول اہم روہت شرما

ابتداء میں وکٹوں کا حصول اہم روہت شرما

میرپور۔20جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش کے خلاف پہلے مقابلہ میں شکست کی وجہ معلوم کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم کے اوپنر روہت شرما نے کہا ہے کہ ہندوستانی بولروں کیلئے ضروری ہوچکا ہے کہ وہ مقابلہ کے آغاز پر ہی وکٹیں حاصل کرتے ہوئے حریف ٹیم پر دباؤ بنائے ۔ پہلے مقابلہ میں 307رنز کے تعاقب میں ہندوستانی ٹیم 228رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھ

میرپور۔20جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش کے خلاف پہلے مقابلہ میں شکست کی وجہ معلوم کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم کے اوپنر روہت شرما نے کہا ہے کہ ہندوستانی بولروں کیلئے ضروری ہوچکا ہے کہ وہ مقابلہ کے آغاز پر ہی وکٹیں حاصل کرتے ہوئے حریف ٹیم پر دباؤ بنائے ۔ پہلے مقابلہ میں 307رنز کے تعاقب میں ہندوستانی ٹیم 228رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی جس میں شرما نے 63رنز کا تعاون دیا ۔ دوسرے مقابلہ کے ضمن میں اظہار خیال کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ کامیابی کیلئے ضروری ہوچکا ہے کہ ہمارے بولر مقابلہ کے آغاز پر ہی وکٹیں حاصل کرتے ہوئے حریف ٹیم کو دباؤ میں ڈالے اور تیزی سے رنز بنانے کی رفتار کو روکے جس سے مقابلہ کا بہتر آغاز ہوسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT