Wednesday , April 25 2018
Home / کھیل کی خبریں / ابراہیمووچ کی ایوارڈ پر 10 سالہ حکمرانی کا خاتمہ

ابراہیمووچ کی ایوارڈ پر 10 سالہ حکمرانی کا خاتمہ

اسٹاکہوم۔22 نومبر(سیاست ڈاٹ کام)زلاٹن ابراہیمووچ کی دس سالہ حکمرانی کا خاتمہ ہوگیا جب ایف سی کراسنوڈر کے دفاعی کھلاڑی اور سویڈش ٹیم کے موجودہ کپتان آندریز گرینکوئسٹ دو ہزار سترہ کا گولڈن بال ایوارڈ لے اڑے ،واضح رہے کہ زلاٹن ابراہیمووچ مسلسل دس سال تک ملک کے بہترین فٹ بالر کا ایوارڈ حاصل کرتے رہے اور یورو 2016 میں سویڈن کی مایوس کن کارکردگی کے بعد فٹ بال سے سبکدوش ہو گئے تھے۔ انہوں نے 2006 تا 2016 تک گیارہ مرتبہ اپنے ملک کا ایوارڈ حاصل کئے جبکہ کوئی دوسرا کھلاڑی یہ اعزاز دو مرتبہ سے زائد حاصل نہیں کرسکا ہے۔

TOPPOPULARRECENT