Tuesday , December 11 2018

ابراہیم پٹنم منڈل سے 56 افراد نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

کورٹلہ۔/20مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ابراہیم پٹنم منڈل میں ایم پی ٹی سی نشستوں کے انتخابات کے سلسلہ میں پرچہ نامزدگی کے ادخال کے تیسرے دن جملہ 56افراد نے اپنے پرچہ نامزدگیاں داخل کیں۔ ریٹرننگ آفیسر جناب کمریا ، اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر سرینواس نے یہ بات بتائی۔ ملاپور منڈل میں چہارشنبہ کے روز ایم پی ٹی سی نشستوں کے انتخابات کے سلسلہ میں 42

کورٹلہ۔/20مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ابراہیم پٹنم منڈل میں ایم پی ٹی سی نشستوں کے انتخابات کے سلسلہ میں پرچہ نامزدگی کے ادخال کے تیسرے دن جملہ 56افراد نے اپنے پرچہ نامزدگیاں داخل کیں۔ ریٹرننگ آفیسر جناب کمریا ، اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر سرینواس نے یہ بات بتائی۔ ملاپور منڈل میں چہارشنبہ کے روز ایم پی ٹی سی نشستوں کے انتخابات کے سلسلہ میں 42افراد نے اپنے پرچہ نامزدگ داخل کیئے۔ جناب مدھو سدن راؤ ریٹرننگ آفیسر نے یہ بات کہی۔

TOPPOPULARRECENT