Sunday , September 23 2018
Home / عرب دنیا / ابوظہبی سے قطر کا تیل معاہدہ ، تحدیدات نظرانداز

ابوظہبی سے قطر کا تیل معاہدہ ، تحدیدات نظرانداز

دوحہ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حکومت کی ملکیت قطر پٹرولیم نے ابوظہبی کے ساتھ البندوق کے ساحل پر تیل کے کنویں میں شراکت داری کا معاہدہ کرلیا اور سعودی عرب زیرقیادت عرب امارات کی قطر کی ناکہ بندی کو نظرانداز کردیا۔ یہ تیل کا کنواں قطر اور ابوظہبی کے درمیان بحری سرحد پر واقع ہے جسے جاپانی کنسورشیم نے ترقی دی ہے۔

TOPPOPULARRECENT