Saturday , September 22 2018
Home / ہندوستان / ابو سالم کا ساتھی مشتبہ نشانہ باز گرفتار

ابو سالم کا ساتھی مشتبہ نشانہ باز گرفتار

نئی دہلی ۔ /19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انڈرورلڈ ڈاؤن ابو سالم کے ساتھی مبینہ نشانہ باز 35 سالہ جان عثمان خان عرف رینو کو دہلی پولیس نے آج گرفتار کیا ہے ۔ جعلی کرنسی قتل اور زبردستی رقومات کی وصولی کے کیس میں وہ پولیس کو مطلوب تھا ۔ ادارکارہ روینہ ٹنڈن کے شوہر اور بالی ووڈ کے پروڈیوسر انیل تھرانی کے بشمول کئی بڑے لوگوں سے زبردستی رقومات وص

نئی دہلی ۔ /19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انڈرورلڈ ڈاؤن ابو سالم کے ساتھی مبینہ نشانہ باز 35 سالہ جان عثمان خان عرف رینو کو دہلی پولیس نے آج گرفتار کیا ہے ۔ جعلی کرنسی قتل اور زبردستی رقومات کی وصولی کے کیس میں وہ پولیس کو مطلوب تھا ۔ ادارکارہ روینہ ٹنڈن کے شوہر اور بالی ووڈ کے پروڈیوسر انیل تھرانی کے بشمول کئی بڑے لوگوں سے زبردستی رقومات وصول کررہا تھا ۔ اس کے قبضے سے دیسی ساختہ پستول اور تین کارتوس برآمد ہوئے۔

TOPPOPULARRECENT