Tuesday , December 19 2017
Home / عرب دنیا / اتحادی فوج میں شامل بحرینی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائیلٹ محفوظ

اتحادی فوج میں شامل بحرینی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائیلٹ محفوظ

A worker inspects a Coca-Cola beverages factory after Saudi-led air strikes destroyed it in Sanaa, Yemen, Wednesday, Dec. 30, 2015. (AP Photo/Hani Mohammed)

ریاض۔ 30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) یمن میں عرب اتحادی فوج کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بحرینی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ آج سعودی عرب اور یمن کے سرحدی علاقے جازان میں گر کر تباہ ہو گیا۔لڑاکا طیارے کا ہوا باز جہاز سے بحفاظت کودنے میں کامیاب ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تباہ ہونے والا طیارہ میں آپریشنل پرواز کے دوران فنی خرابی پیدا ہوئی جو حادثے کا باعث بنی۔

TOPPOPULARRECENT